the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
حیدرآباد ۔13۔جنوری(اعتماد نیوز)ضلع نلگنڈہ میں آج دو فریقین کے درمیان تنازعہ سے بڑے پیمانہ پر جھڑپیں ہوگئیس۔ تفصیلات کے مطابق کانگریس کے نمائندہ رفیق احمد نے ضلع نلگنڈہ میں کانگریس کے اسمبلی و پارلیمانی امدواروں کے انتخاب کے لئے کانگریس کارکنوں سے رائے حاصل کر رہے تھے کہ اچانک رکن پارلیمنٹ نلگنڈہ کومٹ ریڈی راج گوپال ریڈی اور



سابق وزیر دامودر ریڈی کے حامیوں کے درمیان جھڑپیں ہوئیں۔دونوں فریقین نے ایک دوسرے کے خلاف نعرے بازی کرتے ہوئے چپلوں کو پھینکنے لگے۔ جس پر فریقین کے درمیان تنازعہ پیدا ہوگیا۔ پولیس کی جانب سے مداخلت کی گئی۔چنانچہ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے اشرار پر لاٹھی چارج کیا۔ جس میں دو کانس ٹیبل اور کانگریس کے چند کارکن زخمی ہو گئے۔چنانچہ اس موقع پر ایک دوسرے کے خلاف پولیس کو شکایت کی۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.